نمک چور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نمک چرانے والا، گاندھی کا ایک خطاب جو نمک کی تحریک سے موسوم ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نمک چرانے والا، گاندھی کا ایک خطاب جو نمک کی تحریک سے موسوم ہے۔